ہری پور پولیس تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے ایڈیشنل ایس ایچ او پھل حسین نے ہمراہ نفری پولیس کے کانگڑہ کالونی میں جواء کی محفل پر کاروائی کرتے ہوئے نزیر احمد ولد شاہ زرین،احمد نواز ولد شیر بہادر،اخلاق ولد پرویز، عادل ولد بنارس،عبدالوہاب ولد گل محمد ،واجد ولد ملک آمان،اختر ولدنیاز،سجاد ولد نیاز ساکنان کانگڑہ کالونی کو جواء کھلیتے گرفتار کرکے قبضہ سے دواؤ پر لگی رقم مبلغ 18 ہزار روپے،2 جوڑی تاش، جامعہ تلاشی سے 51 ہزار 40 روپے اور 8 عدد موبائل فون برآمد ملزم کے خلاف تھانہ کوٹ نجیب اللہ میں مقدمہ درج رجسٹر
|
No comments:
Post a Comment