.

Cyber Crime Bill 2016

ہمارے مقاصد

ہمارا منشور
انسانی حقوق اور انسانی عظمت کے حوالے سے قانون کی بالادستی قائم کرنا، اپنی عظمت، ایمانداری اور مہارت سے عوام کی خدمت میں پیش پیش

مقاصد

ہری پور کے شہریوں کو محفوظ اور عوام دوست ماحول فراہم کرنا


امن و امان کی مؤثر دیکھ بھال

جرائم کی روک تھام اور ان کی سرکوبی کرنا

دنیا کے اعلی ٹریفک نظام کی طرز پر ہری پور میں ٹریفک کنٹرول کرنا

اہم شخصیات،اہم عمارات کی حفاظت کرنا

پولیس،ٹریفک اور سیکورٹی کے حوالے سے تمام  انٹیلی جنس معلومات کو جمع کرنا

سی پی ایل سی، عوامی مفاہمتی کمیٹیاں، ہیومن رائٹس واچ گروپ - جرائم کے خلاف جنگ میں عوام کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرنا

مصیبت کی گھڑی میں شہریوں کو15ریسکیو کی سہولت دینا

No comments:

Post a Comment