مجموعی طور پر 3945 گرام چرس اور 6 بندوقیں 12 بور برآمد کرلی
ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح ساجد نواز کا ہمراہ انچارج چوکی شاہ مقصود طارق سلیم مشوانی، دیگر نفری پولیس و لیڈی پولیس کے ڈی ایس پی ہیڈکواٹر فدا محمد کی نگرانی میں حدود تھانہ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے لئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔ دوران سرچ 40/50 گھروں کی چیکنگ کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم کے کاروائی کرتے ہوئے محمد عابد ولد اکرم خان سکنہ نوردی کو گرفتار کرکے قبضہ سے 3 کلو 945 گرام چرس برآمد کرلی. غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کرتے ہوئے 06 بندوقیں 12 بور اور 06 عدد کارتوس برآمد کرکے منشیات ایکٹ اور اسلحہ آرڈینس کے تحت مقدمات درج کرلئے.
No comments:
Post a Comment