ڈی پی او ہری پور کا 5 محرم الحرام کے جلوس کے روٹ کا معائنہ
ڈی پی او منصور امان نے ہمراہ ایڈیشنل ڈی سی سیف السلام ، اے ایس پی دانیال احمد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد صابر اور دیگر محکمہ جات کے افسران کے ہمراہ 5 محرم الحرام کے سلسلے میں کھلابٹ میں ہونے والے اہل تشیع کے جلوس کے روٹ کا معائنہ کرتے ہوئےکرتے ہوئے
No comments:
Post a Comment