ہری پور وزیراعلیٰ کےپی کے صاحب کی آمد
ہری ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری صاحب وزیراعلیٰ کے پی کے کی آمد لورہ چوک جلسے سے قبل سیکورٹی کا جاہزہ لے رہے ہیں۔ سیکورٹی چیکنک کے بعد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد اشتیاق صاحب، ڈی ایس پی صدر سردار جہانگیر صاحب اور تحصیل ناظم سید احسن علی شاہ کےساتھ گروپ فوٹو
No comments:
Post a Comment