.

Cyber Crime Bill 2016

Wednesday, 26 October 2016

تھانہ غازی پولیس کی کاروائی

ہری پور تھانہ غازی کے ایس ایچ او عبدالریحان صاحب کی بمعہ نفری کامیاب چھاپہ ملزم اشفاق سکنہ صوابی چوری کےجرم گرفتار کرلیا ایک عدد موٹرسائیکل برآمد 

تھانہ غازی کی کاروائی دوہرے قتل کا ملزم گرفتار

ہری پور تھانہ غازی میں دوہرے قتل کا ملزم نواز عرف کوکا سکنہ کنڈی کو ایس ایچ او عبدالریحان صاحب نے چھاپہ مار کر کنڈی سے گرفتار کرلیا کلاشنکوف برآمد

کیڈٹ شیزازقتل کیس

Army Helpline Number for Haripur

Army Help Line Number For Haripur
051 - 1135

DRC Center Haripur

 








Monday, 17 October 2016

افتخارقتل کیس


افتخار تنولی قتل کیس


تھانہ بیڑ افتخار خان قتل کیس کےمرکزی مرکزی ملزمان وسیم انور فہیم انور نعیم انور اور محمد پولیسحراسم حراست میں ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایس ایس پی شہزاد ندیم بخاری صاحب کی جانب سے پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی اور انعام کا اعلان 

Sunday, 16 October 2016

کھلابٹ پولیس نے قتل کا ملزم مفرور گرفتار کرلیا

ہری پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری صاحب کی خصوصی ہدایت پر 2010 میں حسینی چوک میں ایک ہی گھر کے 5افراد کو قتل کرنے والا ملزم مفرور طاہر ولد گل رحمان سکنہ سیکٹر نمبر4 کو ایس ایچ او انس خان نے ہمراہ نفری ملزم کو زیارت روڈ سیکٹر نمبر 1کو گرفتار کرلیا 

کھلابٹ افراسیاب قتل کیس

http://awancolony.blogspot.ae/search?q=KTS+Murder

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری صاحب کے نام سے فیس بک استعمال کرنے والا

ہری پور پولیس نے سوشل میڈیا فیس بک ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور شہزاد ندیم بخاری صاحب کے نام استعمال کرنے والا ملزم سید مسکین علی شاہ سکنہ اسلام آباد کو گرفتار کر لیا گیا

ہری پور افتخار خان تنولی کےقتل


Saturday, 15 October 2016

ہری پور وزیراعلیٰ کےپی کے صاحب کی آمد


ہری ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری صاحب وزیراعلیٰ کے پی کے کی آمد لورہ چوک جلسے  سے قبل سیکورٹی کا جاہزہ لے رہے ہیں۔ سیکورٹی چیکنک کے بعد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد اشتیاق صاحب، ڈی ایس پی صدر سردار جہانگیر صاحب اور تحصیل ناظم سید احسن علی شاہ کےساتھ گروپ فوٹو

Friday, 14 October 2016

لورہ چوک وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ جلسہ


ہری پور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری صاحب اور ڈی سی ہری پور تسلیم صاحب لورہ چوک میں وزیراعلیٰ  خیبر پختون خواہ کے جلسہ گاہ کی جگہ کا معاہنہ کر رہے ہیں ۔

Thursday, 13 October 2016

ُ09٘محرم الحرام تھانہ حطار











11محرم الحرام تھانہ حطار کی حدود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہزاد ندیم بخاری صاحب ہمراہ ڑی ایس پی کوٹ اعجاز خان صاحب اور ایس ایچ او حطار کیڈٹ چن زیب تنولی صاحب کے ہمراہ جلوس کے روٹ اور سیکورٹی چیک کررہے ہیں ۔

Tuesday, 11 October 2016

Monday, 10 October 2016

محرم الحرام سرائے صالح جلوس کی سیکورٹی

ہری پور میں دفعہ 144کا نفاذ


ہری پور تھانہ سراے صالح میں 8 محرم الحرام کے جلوس



ہری پور میں دفعہ 144 کا نفاذ



ہری پور میں 9 اور 10 محرم الحرام کو دفعہ 144 عائد کردی گئی ہے جس کے تحت موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ہے تمام حضرات مکمل تعاون کریں. اس پابندی کا اطلاق آج سے ہو گا
شکریہ

Welcome ALL Members


ہم اپنےبلاگ پر تمام نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید کہتے ہیں اُمید ہے کہ آپ کے لِئیے یہ ایک اچھا اضافہ ہوگا اور اس میں ہم آپ کی اور آپ ہماری مددکرسکتے ہیں۔